کپور نے آج ان دونوں کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہلی فسادات کےملزم اور’آپ‘ کونسلر طاہر حسین کی کارپوریشن کو نسلرکی رکنیت فوری طور پر ختم کی جائے۔
خیال رہے طاہر حسین کروال نگر کے نہرو وہار سے کونسلر ہیں۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فروری میں ہندوستان دورہ کے دوران شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات میں جان ومال کا زبردست نقصان ہواتھا۔