منیرکا میں پوروانچل کے ہزاروں باشندے رہتے ہیں اور نرہووا پوروانچل کے لوگوں میں بہت مشہور ہے۔
بھوجپوری انداز میں ووٹ دینے کی اپیل - بی جے پی امیدوار انل شرما کے حق میں ووٹ
بھوجپوری فلم کے سپر اسٹار دنیش لال یادو عرف نرہووا، دہلی میں بی جے پی امیدوار کی انتخابی مہم کے لیے آر کے پورم اسمبلی حلقہ پہنچے اور بھوجپوری گانا گاتے ہوئے بی جے پی امیدوار انل شرما کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
بھوجپوری انداز میں ووٹ دینےکی اپیل
انتخابی مہم کے دوران نیرہووا نے پہلے مرکزی حکومت کی حصولیابیوں کو گنایا پھر کیجریوال حکومت پر جم کر تنقید کی۔
ہزاروں کی تعداد میں شائقین بھوجپوری فلم کے سپر اسٹار دنیش لال یادو عرف نرہووا کو دیکھنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:39 PM IST