اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی آئین و جمہوریت مخالف پارٹی ہیں: چندر شیکھر آزاد - بی جے پی

تقریباً ایک منٹ لمبی ویڈیو میں چندر شیکھر آزاد دہلی کی عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ آئین مخالف پارٹی کو ہرگز ووٹ نہ دیں۔

Bhim army chief Chandra Shekhar Azad requests people not to vote for BJP
بی جے پی ائین و جمہوریت مخالف پارٹی ہیں: چندر شیکھر آزاد

By

Published : Feb 6, 2020, 5:42 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:30 AM IST

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے دہلی اسمبلی انتخابات سے عین قبل ایک ویڈیوں جاری کیا ہے جس میں انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں بی جے پی کی ائین مخالف سیاست کو مسترد کریں۔

بی جے پی ائین و جمہوریت مخالف پارٹی ہیں: چندر شیکھر آزاد

تقریباً ایک منٹ لمبی ویڈیوں میں چندر شیکھر آزاد دہلی کی عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ وہ آئین مخالف پارٹی کو ہرگز ووٹ نہ دیں۔

انہوں نے کہا بی جے پی بھارتی آئین پر یقین نہیں رکھتی ہے اسلئے وہ آئین کو مسخ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا جب تک آئین محفوظ ہے تب تک جمہوریت محفوظ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دلت طبقے کو اپنی حفاظت یقینی بنانے کے لئے ائین مخالف اور جمہوریت مخالف پارٹی (بی جے پی) کو مسترد کرنا چاہئے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 10:30 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details