بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کے سکریٹری اور مرکزی وزیر جے پی نڈا نے یہ فہرست جاری کی۔
اروناچل پردیش اور سکم میں بی جے پی کے انتخابی مہم میں تیزی - مرکزی انتخابی کمیٹی
بی جے پی نےجمعرات کو اروناچل پردیش اور سکم اسمبلی انتخابات کے لیے بالترتیب 6 اور 12 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
b
پارٹی اروناچل پردیش کے 54 امیدواروں کے ناموں کے اعلان پہلے ہی کرچکی ہے۔دونوں ریاستوں میں 11 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور نتائج کا 23 مئی کو اعلان کیا جائے گا۔
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی صدارت میں مسلسل ہونے والی پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی اجلاس میں ان ناموں کی فہرست پرحتمی مہر ثبت کی گئی۔