کانگریس کے سینیئر رہنما کپل سبل نےکہا کہ جی ایس ٹی کی وجہ سے ٹریڈرز کا کاروبار ختم ہوتا جارہا ہے۔کروڑوں لوگ مارجینر ٹریڈرز ہے جنہیں کم منافع ملتا ہے جس سے وہ گزارہ کرتے ہیں۔اگر اس کو بھی ختم کردیا جائے گا تو ٹریڈرز سڑکوں پر آئے ہی گے۔
جہاں بیوپار ختم ہورہا ہے، بے روزگاری بڑھ رہی ہے، گروتھ ہے نہیں اس ماحول میں ایسی چیزیں دکھیں گی ہی۔