اردو

urdu

ETV Bharat / state

'طلبا کو ہر وقت احتجاج نہیں کرنا چاہیے' - گاندھی، نہرو والی آزادی، بھگت سنگھ والی آزادی کی بات ہوتی ہے، تو سمجھ آتا ہے

جے این یو اور جامعہ میں احتجاج کرنے والے طلبا پر بیان دیتے ہوئےکہا کہ آزادی کے نعرے لگانا سمجھ میں آتا ہے لیکن جناح والی آزادی کے نعرے لگانا ملک سے غداری ہے۔

'طلبا کو ہر وقت احتجاج نہیں کرنا چاہیے'
'طلبا کو ہر وقت احتجاج نہیں کرنا چاہیے'

By

Published : Jan 24, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:04 AM IST

بابا رام دیو نے کہا کہ طلبا کو ہر وقت احتجاج نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہر وقت آزادی کے نعرے لگانا، گاندھی، نہرو والی آزادی، بھگت سنگھ والی آزادی کی بات ہوتی ہے، تو سمجھ آتا ہے کہ جب جناح والی آزادی کےنعرے لگاتے ہیں تو یہ غداری ہے۔

انہوں نے کہا کہ طلباء عوامی تحریک اور حکومتی مخالفت کے ساتھ ساتھ قومی تعمیر میں اپنا کردار نبھائیں۔ ہر وقت مخالفت نہیں کرنا چاہیے۔ اس سے ملک کی شبیہہ متاثر ہورہی ہے۔

بابا رام دیو نے کہا کہ جتنا یہ ملک بی جے پی اور مودی کا ہے ، اتنا ہی سب کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت ملک میں بڑے مسائل ہیں۔ ملک کو اس سمت میں کس طرح آگے لے جائے ، یہ سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 6:04 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details