آل انڈیا امام فاؤندیشن کی جانب سے مولانا عارف قاسمی اور جمعیتہ العلما ہند کی طرف سے مولانا عرفان جعفرآباد علاقے کا جائزہ لینے کے لیے جا رہے تھے۔
ان کی کار پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔
وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ ان کی کار کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔