دوحہ میں ایتھلیٹکس ورلڈ چمپیئن شپ کا آغاز - چمپئن شپ کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد
دوحہ میں اے اے ایف ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کینیا کی روتھ چینگیٹک نے خواتین کی میراتھن ریس جیت لی۔
دوحہ میں ایتھلیٹکس ورلڈ چمپئن شپ کا غاز
قطر کے دارلحکومت دوحہ میں 17ویں اے اے ایف اے ایے ایف ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کا افتتاح قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد آل التہانی نے کیا، اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ایونٹ میں خواتین کی میراتھن دوڑ میں کینیا کی روتھ چینگیٹک نے سخت مقابلہ کے بعد ریس جیت کر سونے کا تمغہ حاصل اپنے نام کیا۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:15 AM IST