اردو

urdu

ETV Bharat / state

Asif Mohammad Khan Arrest آصف محمد خان 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجے گئے - 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیجے گئے

گرفتاری کے بعد آصف محمد خان کو دہلی پولیس نے انہیں ہفتہ کو ساکیت عدالت میں پیش کیا۔ کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے آصف خان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اب آصف خان کی ضمانت سے متعلق سماعت پیر کو ہی ہوگی۔ پولیس نے اس معاملے کے ملزم آصف محمد خان کو ہفتہ کی صبح ہی شاہین باغ علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ Ex-Congress MLA Asif Khan Arrested for Manhandling

آصف محمد خاں
آصف محمد خاں

By

Published : Nov 27, 2022, 6:48 AM IST

قومی دارلحکومت دہلی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خاں کو میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کی مہم کے دوران پولیس اہلکار کے ساتھ بد کلامی کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ اس معاملہ میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ گرفتاری کے بعد آصف محمد خان کو دہلی پولیس نے انہیں ہفتہ کو ساکیت عدالت میں پیش کیا۔ کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے آصف خان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ Ex-Congress MLA Asif Khan Arrested for Manhandling

اب آصف خان کی ضمانت سے متعلق سماعت پیر کو ہی ہوگی۔ پولیس نے اس معاملے کے ملزم آصف محمد خان کو ہفتہ کی صبح ہی شاہین باغ علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ واضح رہے کہ اوکھلا سے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں وہ ایک پولیس افسر کے لیے ناشائستہ زبان استعمال کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details