جموں و کشمیر ضلع کٹھوعہ کے رنجیت ساگر ڈیم میں آرمی ہیلی کاپٹر گرا۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔
کٹھوعہ میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - Army helicopter crashes in Kathua
کٹھوعہ کے رنجیت ساگر ڈیم میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا
پٹھان کوٹ میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
تفصیلات کے مطابق صبح تقریباً 10 بجے حادثہ پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر رنجیت ساگر ڈیم کے علاقے میں نچلی سطح پر پرواز کر رہا تھا۔
Last Updated : Aug 3, 2021, 12:25 PM IST