آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کا کہنا ہے کہ بھارتی سرحد میں چین کی مداخلت تشویش کی بات ہے، پڑوسی ملک اپنے وعدے پر قائم نہیں ہیں۔
آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ بھارت کے پڑوس میں چین کے بڑھتے ہوئے قدم باہمی عدم اعتماد کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔

شمال مشرقی خطے کی موجودہ صورتحال کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ علاقائی اور داخلی رابطے کا تعلق بڑی حد تک سلامتی سے منسلک ہے۔
مزید پڑھیں:'دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بھارت کی 'زیرو ٹالرنس' کی واضح پالیسی'
نیپال کے موضوع پر بات کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ پڑوسی ملک میں چینیوں کی بھاری سرمایہ کاری ہوئی ہے ، جو بھارت کا طویل مدتی شراکت دار ہے اور نیپال سیاسی عدم استحکام کے دور سے گزر رہا ہے۔