نئی دہلی: ونیت جوشی کو سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کا نیا چیئرمین مقرر Vineet Joshi new Chairman of CBSE Board کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزارت تعلیم کی جانب سے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اس کا اعلان وزارت تعلیم کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے میں کیا گیا ہے۔