اردو

urdu

ETV Bharat / state

جامعہ میں پھر فائرنگ - jamia

Another firing in Jamia Miliya Islamiya
جامعہ میں پھر فائرنگ

By

Published : Feb 2, 2020, 11:57 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:04 PM IST

23:53 February 02

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گیٹ نمبر 5 پر دو نامعلوم اسکوٹی سوار افراد نے فائرنگ کی۔

قومی دار الحکومت دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گیٹ نمبر 5 پر دو نامعلوم اسکوٹی پر سوار افراد نے فائرنگ کی، فائرنگ کے بعد دونوں بائک سوار جولینا کی جانب فرار ہوگئے۔

جامعہ کوآرڈینشن کمیٹی کے مطابق کسی کبھی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ 

Last Updated : Feb 28, 2020, 11:04 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details