اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاہ نے ادھم سنگھ کو یاد کیا - udham singh

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شہید اودھم سنگھ کو ان کی برسی پر یاد کیا۔

By

Published : Jul 31, 2020, 2:18 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ شہید اودھم سنگھ کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ان کی ہمت اور بہادری یہ ظاہر کرتی ہے کہ کس طرح ایک ہندوستانی کے دل میں حب الوطنی کے جذبات پروان چڑھتا ہے۔

آج شہید اودھم سنگھ کی 80 ویں برسی ہے۔

شاہ نے ٹوئٹ کیا ''ہمت اور بہادری کی بے مثال علامت ، ادھم سنگھ کی زندگی سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ہندوستانی کے دل میں حب الوطنی کا جذبہ کتنا گہرا ہوتا ہے۔ شہید اودھم سنگھ کی بہادری نے ہندوستان کی آزادی کی لڑائی میں ایک ناقابل فراموش باب لکھا۔ ایسے مجاہد آزادی کے یوم شہادت پرانہیں خراج تحسین پیش ہے''۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details