مرزکزی وزیر داخلہ امت شاہ کنٹینمنٹ میں بنے سردار ولبھ پٹیل کووڈ۔19 ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کے ساتھ مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اور مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن میں موجود رہے۔
دہلی کینٹ میں بنا یہ ہسپتال ڈی آر ڈی او کی جانب سے بنوایا گیا ہے۔ دارالحکومت دہلی کے اس کووڈ کیئر سینٹر میں 1000 بیڈوں کی گنجائش ہے۔