چاندنی چوک اسمبلی سے حیران کن نتائج - From Chandni Chowk, your candidate Pralad Singh got 6043 votes,
دہلی کی اہم سیٹ سمجھی جانے والی چاندنی چوک اسمبلی سیٹ پر ابھی بھی گنتی جاری ہے، لیکن نتائج حیران کرنے والے ہیں۔
چاندنی چوک اسمبلی سے حیران کن نتائج
اطلاعات کے مطابق چاندنی چوک سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار پرہلاد سنگھ کو 6043 ووٹ ملے ہیں، جبکہ کانگریس کی امیدوار الکا لامبا کو محض 157، تو وہیں بی جے پی امیدوار سومن کمار کو صرف 67 ووٹ ملے ہیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:28 PM IST