یہ عرضی منگل کی دیر شام داخل کی گئی تھی حالانکہ اس سے متعلق عدالت کے احاطے میں وکیل اے پی سنگھ نے نامہ نگاروں کو اطلاع دی۔
نربھیا معاملہ: اکشے نے سپریم کورٹ میں کیوریٹو عرضی دائر کی - نربھیا معاملہ
ملک کو دہلا دینے والے نربھیا معاملے کے ایک دیگر قصوروار اکشے کمار نے اب سپریم کورٹ میں کیوریٹو پیٹیشن دائر کی ہے۔
اب اکشے نے سپریم کورٹ میں کیوریٹو عرضی دائر کی
وکیل اے پی سنگھ نے ہی اکشے کی جانب سے عرضی دائر کی ہے، عرضی گزاروں نے سزا کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے حالانکہ اکشے کے پاس ابھی صدر کے دفتر میں عرضی لگانے کا آئینی حق موجود ہے۔
اس معاملے میں ابھی چوتھے قصوروار پون کی جانب سے کیوریٹو عرضی داخل نہیں کی گئی ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:31 AM IST