اردو

urdu

ETV Bharat / state

جمنا میں ڈوبنے سے دو لوگ ہلاک، دولاپتہ - جمنا

قومی دارالحکومت کے بختاور پور میں چار لوگ جمنا ندی میں ڈوب گئے جن میں سے دو لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر لاپتہ ہیں۔

جمنا میں ڈوبنے سے دو لوگ ہلاک

By

Published : Sep 13, 2019, 4:43 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:29 AM IST


یہ حادثہ بختاور پور ٹھوکر نمبر 17کے پاس اس وقت ہوا جب یہ لوگ جمعرات کی دیر شام گنیش وسرجن کے بعد ندی میں اسنان کررہے تھے۔
مقامی ذرائع کے مطابق کل شام کم روشنی کی وجہ سے بچاؤ مہم متاثرہوئی۔جمعہ کی صبح چھ بج کر 15منٹ پر پھر سے بچاؤ مہم شروع کرنے پر دو مردوں کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ دو دیگر کی تلاش جاری ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 11:29 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details