اردو

urdu

ETV Bharat / state

افغان فوجیوں نے طالبانی جنگجو کو ڈھیر کیا - دھماکوں کو انجام دینے والے طالبانی جنگجو کو ڈھیر کیا

فغانستان میں قومی سلامتی کے ڈائریکٹوریٹ کے خصوصی دستے نے تاکھر صوبے میں دھماکوں کو انجام دینے والے طالبانی جنگجو صلاح الدین ابراہیمی کوڈھیر کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

افغان فوجیوں نے طالبانی جنگجو کو ڈھیر کیا

By

Published : Oct 18, 2019, 3:12 PM IST

افغانستان میں قومی سلامتی کے ڈائریکٹوریٹ کے خصوصی دستے نے تاکھر صوبے میں دھماکوں کو انجام دینے والے طالبانی جنگجو صلاح الدین ابراہیمی کو ایک مہم کے دوران مار گرایا ہے۔میڈیا نے ڈائریکٹوریٹ کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔
خمہ نیوز نے جمعہ کو بتایا کہ خصوصی دستے نے تاکھر صوبے کے تالوکارن شہر میں صلاح الدین کو ایک خصوصی مہم میں ڈھیر کیا۔
طالبان نے ابھی تک اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details