بیلور مٹھ کا نجی دورہ کرنے کے بعد ادھیررنجن چودھری نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی بی آئی کا سیاسی استعمال کیا جارہا ہے۔ چدمبرم کے خلاف سی بی آئی کا اچانک سرگرم ہوناہی یہ ثابت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چدمبرم کو عدالت سے انصاف ملے گا۔
پی چدمبرم کے ساتھ سی بی آئی نارواسلوک کر رہی ہے:ادھیررنجن چودھری - پی چدمبرم کے ساتھ سی بی آئی نارواسلوک کر رہی ہے
پارلیمنٹ میں کانگریس کے لیڈر وبہرام پور سے ممبرپارلیمنٹ ادھیررنجن چو دھری نے سی بی آئی کے ذریعہ سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سینئر سیاست داں کے خلاف سی بی آئی اس طرح کا سلوک کررہی ہے جیسے وہ داؤد ابراہیم ہیں۔
پی چدمبرم
انہوں نے لوک ناتھ مندرحادثہ پرکہا کہ انتظامات ناقص ہونے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا ہے۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 1:56 AM IST