اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیشنل اکالی دل: اداکارہ دلجیت کور سوشل ونگ کی قومی صدر

نیشنل اکالی دل مختلف ریاستوں میں جاکر اپنے ممبروں کی تقرری کرے گی۔ اس میں تمام مذاہب کے لوگوں کو مکمل اعزاز کے ساتھ دل میں شامل کیا جائے گا۔

نیشنل اکالی: اداکارہ دلجیت کور سوشل ونگ کی قومی صدر
نیشنل اکالی: اداکارہ دلجیت کور سوشل ونگ کی قومی صدر

By

Published : Jul 25, 2021, 10:51 AM IST

Updated : Jul 25, 2021, 1:13 PM IST

اداکارہ دلجیت کور نیشنل اکالی دل سوشل ونگ کی قومی صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ نیشنل اکالی دل کور کمیٹی کا دہلی میں منعقد اجلاس ہوا۔ کور کمیٹی اجلاس میں نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پمما، نائب صدر دھرم ویر آنند، جنرل سکریٹری بندیا ملہوترا، منجیت سنگھ، کلدیپ سنگھ ماروا، رینو لتھرا نے دل کے ساتھ ساتھ نیشنل سماجی ونگ کو مضبوط بنانے کے لئے بہت سے اہم فیصلے لئے۔ جس میں اداکارہ دلجیت کور کو سوشل ونگ کی قومی چیئرپرسن مقرر کیا گیا۔

نیشنل اکالی: اداکارہ دلجیت کور سوشل ونگ کی قومی صدر
نیشنل اکالی: اداکارہ دلجیت کور سوشل ونگ کی قومی صدر
نیشنل اکالی: اداکارہ دلجیت کور سوشل ونگ کی قومی صدر

مزید یہ بھی پڑھیں:President Kovind Visit: کووند کا آج سے جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ

یہ بھی پڑھیں:Kulgam Encounter: کولگام میں تصادم شروع، ایک نامعلوم عسکریت پسند ہلاک

یہ بھی پڑھیں: Palestinian killed in West Bank: مغربی کنارے میں ہلاک فلسطینی نوجوان کی نماز جنازہ میں امڈی بھیڑ


اس موقع پر صدر پرمجیت سنگھ پمما نے کہا کہ پارٹی میں اور بھی بہت سے ردوبدل کیے جائیں گے، اس کے ساتھ ہی دہلی اور میونسپل کارپوریشن اور آئندہ گردوارہ مینجمینٹ کمیٹی کے انتخابات پر بھی غور و خوض کیا گیا۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ نیشنل اکالی دل مختلف ریاستوں میں جاکر اپنے ممبروں کی تقرری کرے گی۔ اس میں تمام مذاہب کے لوگوں کو مکمل اعزاز کے ساتھ دل میں شامل کیا جائے گا۔

Last Updated : Jul 25, 2021, 1:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details