اردو

urdu

ETV Bharat / state

لوگوں کے چہروں پر تیزاب پھینکا گیا - قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی خطہ

قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی خطہ میں گزشتہ تین روز سے چلنے والے فسادات میں اب تک 27 افراد ہلاک ہوگئے، ہیں جبکہ تقریباً دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، اس میں نیا موڑ اس وقت آیا جب دہلی میں لوگوں کے چہروں پر تیزاب پھینکا گیا۔

محمد وکیل عالم مسجد کے امام ساکن مصطفیٰ باد
محمد وکیل عالم مسجد کے امام ساکن مصطفیٰ باد

By

Published : Feb 26, 2020, 11:53 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:59 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی خطہ میں گزشتہ تین روز سے چلنے والے فسادات میں اب تک 27 افراد ہلاک ہوگئے، ہیں جبکہ تقریباً دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ان تمام لوگوں کی عمر 20 سے 40 برس کے درمیان ہے ان میں کچھ لوگوں کے چہرے پر تیزاب پھینکا گیا ہے، جس ایک مسجد کے امام کی شناخت محمد وکیل عالم ساکن مصطفیٰ باد کے طور پر کی گئی ہے

ان تمام لوگوں کی عمر 20 سے 40 برس کے درمیان ہے ان میں کچھ لوگوں کے چہرے پر تیزاب پھینکا گیا ہے، جس ایک مسجد کے امام کی شناخت محمد وکیل عالم ساکن مصطفیٰ باد کے طور پر کی گئی ہے۔

دہلی کے شمال مشرقی خطہ میں خاص طور پر اگر ہم بات کریں تو مصطفی آباد، کراول نگر، چاند باغ، گوکل پوری، بابر پور، موجپور میں ان فسادیوں نے ہنگامہ برپاکیا جہاں نفرت کی آگ میں گھر جل کر خاک ہو گئے، وہیں سیکڑوں کی تعداد میں دکانوں کو نذر آتش کر دیا گیا

دہلی کے شمال مشرقی خطہ میں خاص طور پر اگر ہم بات کریں تو مصطفی آباد، کراول نگر، چاند باغ، گوکل پوری، بابر پور، موجپور میں ان فسادیوں نے ہنگامہ برپاکیا۔

محمد وکیل عالم مسجد کے امام ساکن مصطفیٰ باد

جہاں نفرت کی آگ میں گھر جل کر خاک ہو گئے، وہیں سیکڑوں کی تعداد میں دکانوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔

دہلی کے ایل این جی پی ہسپتال میں گزشتہ روز سے اب تک پچیس افراد کو بھرتی کرایا گیا ہے، جس میں بیشتر کے چہرے پر چوٹ آئی ہے

اس دوران دہلی کے ایل این جی پی ہسپتال میں گزشتہ روز سے اب تک پچیس افراد کو بھرتی کرایا گیا ہے، جس میں بیشتر کے چہرے پر چوٹ آئی ہے۔

کچھ لوگوں کے چہرے پر تیزاب پھینکا گیا ہے، جس ایک مسجد کے امام کی شناخت محمد وکیل عالم ساکن مصطفیٰ باد کے طور پر کی گئی ہے

ایل این جی پی ہسپتال میں کاروان محبت کی ٹیم کے ایک رکن محمد غفران نے ای ٹی وی بھارت سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دو روز میں پچیس لوگ اب تک مصطفیٰ بات سے ہسپتال میں یہاں داخل کرائے جاچکے ہیں۔

قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی خطہ میں گزشتہ تین روز سے چلنے والے فسادات میں اب تک 27 افراد ہلاک ہوگئے، ہیں جبکہ تقریباً دو سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں

ان تمام لوگوں کی عمر 20 سے 40 برس کے درمیان ہے ان میں کچھ لوگوں کے چہرے پر تیزاب پھینکا گیا ہے۔

لوگوں کے چہروں پر تیزاب پھینکا گیا

جس ایک مسجد کے امام کی شناخت محمد وکیل عالم ساکن مصطفیٰ باد کے طور پر کی گئی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:59 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details