اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی یونیورسٹی کے دو لاکھ طلباء آن لائن امتحانات میں شرکت کریں گے - گریجویٹ کلاسز کے فائنل سیمسٹر

دہلی یونیورسٹی کے گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کلاسز کے فائنل سیمسٹر کے تقریباً دو لاکھ طلباء پیر سے ہونے والے آن لائن اوپن بک امتحان میں حصہ لیں گے۔

دہلی یونیورسٹی کے دو لاکھ طلباء آن لائن امتحانات میں شرکت کریں گے
دہلی یونیورسٹی کے دو لاکھ طلباء آن لائن امتحانات میں شرکت کریں گے

By

Published : Jun 7, 2021, 1:59 PM IST

دہلی یونیورسٹی کے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کلاسز کے فائنل سیمسٹر کے تقریباً دو لاکھ طلباء پیر سے ہونے والے آن لائن اوپن کتاب (بُک) کی مدد لے کر امتحان میں حصہ لیں گے۔

ڈین (امتحانات) ڈی ایس راوت نے بتایا کہ اتوار کے روز امتحانات برانچ کے عہدیداروں نے کالج پرنسپلز اور نوڈل افسران سے تشخیص کے طریقوں اور نتائج پر تبادلہ خیال کیا۔

راوت نے کہا کہ انہوں نے کالجوں کے پرنسپلز کو بتایا کہ وہ ان طلباء کو 'خفیہ نتائج' دے سکتے ہیں جن کو داخلے کے لئے غیر ملکی یونیورسٹیز میں جمع کروانا ہوتا ہے۔

پی ٹی آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details