اردو

urdu

By

Published : Jan 18, 2020, 6:22 PM IST

ETV Bharat / state

سابق وزیر اعظم کے پوتے و عاپ کے رکن اسمبلی کانگریس میں شامل

دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آٹھ فروری کو ہونا ہے اس تعلق سے تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنما اب ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا سلسلہ زور پکڑتا جارہا ہے۔

بشکریہ اے این آئی
بشکریہ اے این آئی

ملک کے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے پوتے اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی آدرش شاستری نے آج دہلی کانگریس صدر سبھاش چوپڑا کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

بشکریہ اے این آئی

واضح رہے کہ آدرش شاستری نے دہلی کے حلقہ اسمبلی دوارکا سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details