اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجیو گاندھی کو خراج تحسین - Rajiv Gandhi

بھارت کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی آج 75ویں یوم پیدائش ہے۔

راجیو گاندھی کو خراج تحسین

By

Published : Aug 20, 2019, 7:57 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:50 PM IST

بارہ بنکی میں کانگریس نے راجیو گاندھی کو خراج تحسین پیش کیا اور ملک و سماج کی ترقی کے لیے جو کام انہوں نے کیا ہے، اسے یاد کیا۔

راجیو گاندھی کو خراج تحسین

اس موقعے پر ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کانگریس کے اراکین نے خون کا عطیہ پیش کیا اور ضلع ہسپتال میں مریضوں میں پھل تقسیم کیے۔

کانگریس کے اراکین نے کہا کہ راجیو گاندھی کے کاموں کو عام کیا جائے گا اور یہ سلسلہ پورے سال جاری رہے گا۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 4:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details