اردو

urdu

ETV Bharat / state

راشٹر پتی بھون میں تعینات پولیس اہلکار، کورونا سے متاثر - پولیس اہلکار

راشٹرپتی بھون میں تعینات ایک اسسٹنٹ پولیس کمشنر کی کووڈ 19 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

rashtrapati bhavan
rashtrapati bhavan

By

Published : May 17, 2020, 6:32 PM IST

راشٹرپتی بھون میں تعینات ایک اسسٹنٹ کمشنر پولیس کی کووڈ 19 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اس کا پتہ لگنے کے بعد اسے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی دیگر کئی پولیس اہلکاروں اور صدر کی رہائش گاہ کے عملے کو بھی کورنٹائن کیا گیا ہے۔

گزشتہ مہینے راشٹرپتی بھون کے ایک ملازم کے ایک رشتہ دار کی کووڈ 19 کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details