اردو

urdu

ETV Bharat / state

'کورونا کے اب 911 مریض ہسپتال میں داخل ہیں' - لاک ڈاؤن

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے کل 67 نئے معاملے درج کیے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اسپتالوں میں 911 مریض داخل ہیں، ان میں سے 27 آئی سی یو میں ہیں اور 6 وینٹیلیٹر پر ہیں۔

کورونا کے اب 911 مریض ہسپتال میں داخل ہیں
کورونا کے اب 911 مریض ہسپتال میں داخل ہیں

By

Published : Apr 18, 2020, 2:35 PM IST

دہلی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جسے لیکر حکومتیں اپنی سطح پر کورونا سے بچاؤ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ تو وہیں دہلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 سو تجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔

دہلی کے وزیر صحت نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ جمعہ کے روز کورونا کے 67 نئے معاملے سمانے آئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسپتالوں میں اب 911 مریض منتقل ہیں، ان میں سے 27 آئی سی یو میں ہیں اور 6 وینٹیلیٹر پر ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ تین دن میں صرف 42 افراد نے کورونا پر فتح حاصل کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details