اردو

urdu

ETV Bharat / state

روس میں سڑک حادثہ میں 9 کی موت، 21 زخمی - بس اور ٹرک کے بیچ زبردست ٹکر

روس کے یاروسلاول علاقے میں آج بس اور ٹرک کے بیچ زبردست ٹکر میں نو افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔

روس میں سڑک حادثہ میں 9 کی موت، 21 زخمی

By

Published : Sep 15, 2019, 12:03 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:51 PM IST

مقامی ہیلتھ سروس محکمہ کے ترجمان نے کہا، کہ تازہ اطلاعات کے مطابق حادثے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 9کی موت ہو گئی۔ زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

روس میں سڑک حادثہ میں 9 کی موت، 21 زخمی

انہوں نے بتایا کہ فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر مسافروں کو ہسپتال لے جانے میں مصروف ہے۔ حادثہ کی وجہ کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 3:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details