آج نوئیڈا ضلع گوتم بودھ نگر میں کورونا انفیکشن کے 81 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں اور اس طرح سے کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 3000 تک پہنچ گئی ہے۔
ضلع میں اب تک مجموعی طور پر 3039 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ 226 افراد کو 24 گھنٹوں کے اندر فارغ کردیا گیا ہے اور انہیں اپنے گھروں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔