اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے 57 نئے کیسز - دہلی میں کورونا کیسز کی کل تعداد 1437274 تک پہنچ گئی

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 57 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد سے دہلی میں کورونا کیسز کی کل تعداد 1437274 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں فعال مریضوں کی تعداد 459 ہے۔

دہلی میں کورونا کے 57 نئے کیسز
دہلی میں کورونا کے 57 نئے کیسز

By

Published : Aug 20, 2021, 6:17 PM IST

دہلی میں کورونا کے 57 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ راحت کی بات یہ ہے اس عرصے میں کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے۔

دہلی محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 57 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد، دہلی میں کورونا کیسز کی کل تعداد 1437274 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں فعال مریضوں کی تعداد 459 ہے۔

مزید پڑھیں:

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل 73718 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ اس وقت دہلی میں کنٹینمنٹ زونز کی تعداد 237 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 51028 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا ہے جس کے بعد دہلی میں اب تک مجموعی طور پر 34 لاکھ 29474 لوگوں کورونا کا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details