اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 472 نئے معاملے - دہلی میں کورونا سے متاثرہ افراد

قومی دارالحکومت دہلی میں اب تک 8470 مریض کورونا سے متاثر ہوئے ہیں تو وہیں اب تک کُل 3045 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 472 کورونا کے معاملے
دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 472 کورونا کے معاملے

By

Published : May 15, 2020, 12:40 PM IST

دہلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ جمعرات کو 472 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ ایک دن میں نئے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 472 کورونا کے معاملے

واضح رہے کہ دہلی میں اب تک کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد 8470 تک پہنچ گئی ہے۔

وہیں اب تک 3045 مریض صجت یاب ہو ئے ہیں۔ جبکہ کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 115 ہوگئی ہے۔ اس وقت دہلی میں 5310 فعال کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details