اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 428 نئے معاملے

دارالحکومت دہلی میں کورونا کے اب تک کُل 5532 معاملے سامنے آئے ہیں۔ تو وہیں اب تک کورونا سے 65 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 428 نئے معاملے
دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 428 نئے معاملے

By

Published : May 7, 2020, 11:47 AM IST

محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی میں اب تک کورونا کے کُل 5532 کیسز سامنے آئے ہیں۔ 5 مئی کو کورونا کے 428 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 65 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 428 نئے معاملے

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا 428 معاملے سامنے آئے ہیں، ساتھ ہی اب تک کورونا کے 1542 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جبکہ کورونا سے کُل ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details