جی ٹی بی ہسپتال: 37 لاشیں اہل خانہ کے حوالے - جس میں 37 لاشیں اہل خانہ کو سپرد کی گئیں
دہلی فسادات کے دوران جی ٹی بی ہسپتال میں سب سے زیادہ متاثرین کا علاج ہوا اور یہیں سب سے زیادہ اموات بھی ہوئیں۔
جی ٹی بی ہسپتال: 37 لاشیں اہل خانہ کے حوالے
آج دیر شام تک جی ٹی بی ہسپتال کے مردہ خانہ میں 39 لاشوں کا پوسٹ مارٹم ہوا، جس میں 37 لاشیں اہل خانہ کو سپرد کی گئیں جبکہ 2 لاشوں کی شناخت ہونی ابھی باقی ہے۔