اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: کورونا متاثرین کی تعداد 3515 ہوئی - دہلی میں کورونا متاثرین کے 76 نئے کیسز

دہلی حکومت کے محکمہ صحت کی جانب سے دیر رات جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ 'قومی دارالحکومت دہلی میں کووڈ-19 سے تین مریضوں کی موت ہونے سے مہلوکین کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔'

دہلی: کورونا متاثرین کی تعداد 3515 ہوئی
دہلی: کورونا متاثرین کی تعداد 3515 ہوئی

By

Published : May 1, 2020, 10:58 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں جمعرات کو کورونا متاثرین کے 76 نئے کیسز سامنے آنے ہیں۔ دہلی میں کورونا متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 3515 ہوگئی ہے۔

دہلی حکومت کے محکمہ صحت کی جانب سے دیر رات جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 'قومی دارالحکومت دہلی میں آج کووڈ۔ 19 سے تین مریضوں کی موت ہونے سے مہلوکین کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔'

دوسری جانب آج دو مریض صحت مند بھی ہوئے ہیں اس کے ساتھ ہی اب تک 1094 افراد کورونا وائرس سے جنگ جیت چکے ہیں۔

وہیں دہلی میں کورونا کے سرگرم معاملوں کی تعداد 2362 ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details