اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی ایمس کے 35 ڈاکٹرز اور 15 طبی عملے کے ارکان کورونا سے متاثر - دہلی میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

نئی دہلی اور بھوپال میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز (ایمس) کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ارکان کی بڑی تعداد کورونا انفیکشن سے متاثر ہو رہی ہیں۔

35 doctors, over 50 staffers of AIIMS Delhi test Covid-19 positive
دہلی ایمس کے 35 ڈاکٹرز اور 50 طبی عملے کے ارکان کورونا سے متاثر

By

Published : Apr 9, 2021, 5:51 PM IST

Updated : Apr 9, 2021, 8:11 PM IST

دہلی میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے 35 ڈاکٹرز اور طبی عملے کے 15 ارکان کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا۔

کوویڈ-19 کے کیسز میں تیزی سے اضافہ کو دیکھتے ہوئے آل انڈیا میڈیکل سائنسز دہلی نے گذشتہ روز یہ فیصلہ کیا تھا کہ 10 اپریل سے صرف ایمرجنسی بنیاد پر ہی سرجری کی جائی گی۔

بھوپال ایمس کے تقریباً 100 سے زائد ڈاکٹرز اور طبی عملے ارکان بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد احتیاطی اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Last Updated : Apr 9, 2021, 8:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details