اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے 3 ہزار نئے کیسز - 3000 new cases of corona in delhi

دہلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ مسلسل تیسرے دن انفیکشن کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 3 ہزار  نئے کسز
دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 3 ہزار نئے کسز

By

Published : Jun 21, 2020, 8:39 PM IST

دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 3000 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ 19: دہلی کے وزیر صحت کی حالت میں بہتری

یہ بھی پڑھیں:دہلی میں کورونا سے متعلق وزیر داخلہ کی میٹنگ

اس اضافے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 59746 ہوگئی ہے۔ تو وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 63 لوگوں کی موت ہوئی ہے، جبکہ اموات کی کل تعداد 2175 ہے۔ دہلی میں فی الحال 24558 فعال کورونا مریض ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details