الیکشن کمیشن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مغربی بنگال میں 11:00 بجے تک سب سے زیادہ 32.94 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
چھٹے مرحلے میں 11:00 بجے تک 22 فیصد پولنگ - لوک سبھا انتخابات
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 11:00 بجے تک 22.21 فیصد پولنگ ہوئی۔
election
جھارکھنڈ میں اس وقت تک 31.25 فیصد، مدھیہ پردیش میں 25.12 فیصد، اترپردیش میں 20.65 فیصد، بہار میں 20.44 فیصد، ہریانہ میں 18.73 فیصد اور دہلی میں 13.91 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔