اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر رنجیت سنہا چل بسے - رنجیت سنہا

سنہ 1974 بیچ کے ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر رنجیت سنہا اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

Ranjit Sinha
ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر رنجیت سنہا

By

Published : Apr 16, 2021, 10:06 AM IST

رنجیت سنہا نے سی بی آئی کے ڈائریکٹر اور ڈی جی آئی ٹی بی پی سمیت مختلف عہدوں پر اپنی خدمات انجام دیں۔

ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر رنجیت سنہا

آج صبح 4:30 بجے کے قریب رنجیت سنہا نے دہلی میں آخری سانس لی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details