سنہ 1963 بیچ کے آئی ایف ایس افسر رنجیت سیٹھی نے خودکشی کرلی۔
دہلی: آئی ایف ایس افسر رنجیت سیٹھی نے خودکشی کی - آئی ایف ایس افسر رنجیت سیٹھی
جنوبی دہلی کے ڈیفنس کالونی میں 1963 بیچ کے ایک آئی ایف ایس افسر رنجیت سیٹھی نے اپنے گھر میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ دہلی پولیس نے خودکشی کا نوٹ برآمد کرلیا ہے۔
![دہلی: آئی ایف ایس افسر رنجیت سیٹھی نے خودکشی کی آئی ایف ایس افسر رنجیت سیٹھی نے خودکشی کی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10755671-741-10755671-1614152952349.jpg)
آئی ایف ایس افسر رنجیت سیٹھی نے خودکشی کی
جنوبی دہلی کے ڈیفنس کالونی میں واقع اپنے گھر میں انہوں نے اپنے لائسنس یافتہ بندوق سے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔
اطلاع کے مطابق انہوں نے بیماری اور معذوری سے پریشان ہو کر یہ قدم اٹھایا ہے۔ دہلی پولیس نے خودکشی کا نوٹ برآمد کرلی ہے۔