بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں اب کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 ہزار تجاوز کر چکی ہے۔ اس وقت دوہلی میں کورونا مثبت کے کل تعداد 1578 پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے کہ دہلی میں بدھ کے روز کورونا کے 17 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ اسی دوران 2 افراد ہلاک بھی ہو گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں ہلاکتوں کی تعداد کل 32 ہوگئی ہے۔