کورونا وائرس سے متاثرہ جوانوں کی تعداد میں اضافہ کے بعد کل تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی ہے۔
بی ایس ایف کے سات جوانوں میں کورونا کا انفیکشن - کورونا
دہلی پولیس کے ساتھ جامع مسجد اور چاندنی محل علاقے میں تعینات بارڈر پروٹیکشن فورس (بی ایس ایف) کے سات جوان کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے-

بی ایس ایف کے سات جوانوں میں کورونا کا انفیکشن
فورس کی 126 اور 178 بٹالین کے جوان متاثر پائے گئے ہیں۔ ان سب کو نوئیڈا کے سی ایچ اور ریفرل اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس سے پہلے فورس کے 10 جوانوں میں کوروناکا انفیکشن پایا گیا تھا۔ ان میں سے پانچ کو بی ایس ایف کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔