اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرنال: 14 سالہ ریپ متاثرہ نے اسقاط حمل کی اجازت مانگی - ہریانہ کی نابالغ ریپ متاثرہ

دہلی ہائی کورٹ میں ہریانہ کے ضلع کرنال کی ایک 14 سالہ نابالغ لڑکی نے اسقاط حمل کی اجازت مانگی ہے۔

14-year-old rape victim asks Delhi High Court for permission to abort
کرنال: 14 سالہ ریپ متاثرہ نے اسقاط حمل کی اجازت مانگی

By

Published : Mar 2, 2021, 1:56 PM IST

نابالغ نے اپنی عرضی میں بتایا کہ وہ ایک ریپ متاثرہ ہے۔ اس وقت وہ 26 ہفتے (6 مہینہ اور 15 دن) کے حمل سے ہے۔

اس لڑکی نے عرضی میں کہا کہ اس کے چچا زاد بھائی نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی جس کے بعد وہ حاملہ ہوگئی۔ وہ اس بچے کو جنم نہیں دینا چاہتی ہے، اس لیے اسے حمل ضائع کرنے کی اجازت دی جائے۔

منگل کو سنوائی کے بعد عدالت نے اس معاملہ کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی ہے۔ ساتھ ہی یہ حکم بھی دیا گیا ہے کہ میڈیکل بورڈ اس معاملے میں اپنی رپورٹ پیش کرے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details