دارالحکومت دہلی کے منڈاؤلی تھانہ علاقے میں ایک گیارہ ماہ کے بچے کی بالٹی میں ڈوبنے سے موت ہو گئی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ والدین کے ساتھ معسوم بچہ رفیق بھی سو رہا تھا، نہ جانے کب اس کی آنکھ کھلی اور وہ کھیلتے کھیلتے بالٹی تک جا پہنچا، اس کے ماں باپ کو بھی پتہ نہیں چلا اور جب اٹھ کر دیکھتے ہیں تو رفیق بالٹی میں میں مردہ پڑا تھا۔