اردو

urdu

ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - بھارت

بھارت سمیت دنیا کی تاریخ میں یکم اگست کے چند اہم ترین واقعات کچھ اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

By

Published : Aug 1, 2019, 7:35 AM IST

  • سنہ 1498 مشہور سیاح کرسٹوفر کولمبس وینزویلا کے سلا سانتا میں اترے۔
  • سنہ 1732 بینک آف انگلینڈ کا افتتاح کیا گیا۔
  • سنہ 1770 كاغل کی جنگ میں روسی کمانڈر پيورٹ رومٹسو نے ایک لاکھ پچاس ہزار ترکوں کا خاتمہ کیا۔
  • سنہ 1785 کیرولن ہرشیل دمدار تارہ تلاش کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
  • سنہ 1838 جمیکا میں سابق غلام اپنے آقاؤں سے آزاد ہوگئے۔
  • سنہ 1869 بھارتی ایڈمنسٹریٹو افسرہر کورٹ بٹلر اترپردیش کے پہلا گورنر مقرر ہوئے۔
  • سنہ 1883 میل سروس کو اہمیت دینے کے لیے برطانیہ نے بین ملکی پوسٹل سروس کی شروعات کی۔
  • سنہ 1902 آسٹریليا کے وولونگونگ شہر میں ایک گڑھے میں ہونے والے دھماکے میں 100 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • سنہ 1907 رابرٹ بیڈین، پاویل انگلینڈ کے برانسو جزیرہ پر پہلا اسکاؤٹ کیمپ لے گئے۔
  • سنہ 1914 تاریخ میں پہلی جنگ عظیم کی شروعات جرمنی اور روس کی طرف سے کی گئی۔
  • سنہ 1914 یوروپ میں جنگ کی وجہ سے نیویارک اسٹاک ایکسچینج بند کیا گیا۔
  • سنہ 1920 بابائے قوم مہاتما گاندھی نے عدم تشدد سے عدم تعاون تحریک کی شروعات کی۔
  • سنہ 1920 مملکت سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کی پیدائش۔
  • سنہ 1946امریکہ میں ایٹمی توانائی کمیشن کا قیام عمل میں آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details