اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاسمند: ہرن اور تیندوئے کی کھال کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار - چھتیش گڑھ نیوز

ریاست چھتیش گڑھ کے ضلع مہاسمند کی پولیس نے جنگلی جانور تیندوئے اور ہرن کی کھال تسکری کرنے کے الزام میں تین ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جہاں تینوں ملزم بلودا بازار کے رہنے والے ہیں، وہیں جب کہ کھال کی قیمت بازار میں 30 لاکھ بتائی جا رہی ہے۔

wildlife smugglers arrested with leopard and deer pelt in mahasamund
ہرن اور تیندوئے کی کھال کے ساتھ تین تسکر گرفتار

By

Published : Dec 12, 2020, 6:11 PM IST

پولیس کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ بار جنگل علاقے میں کچھ لوگوں نے تیندوئے اور ہرن کا شکار کر گاؤں برنائیدار جھگرن ڈی چوک کے پاس کھال بیچنے کے لیے کسٹمر کی تلاش کر رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس بعد پولیس نے گاؤں برنائی دادر ڈی چوک کے پاس سے تینوں لوگوں کا محاصرہ کر کے گرفتار کیا۔

گرفتار کیے گیے تینوں ملزم میں میں سےشہابدالدین(27) باشندہ تھرگاؤں بلودا بازار، بلی رام بریہا (52) باشندہ کمہاری ضلع بلودا بازار اور جوہن بریہا (50) باشندہ کماری ضلع بلودا بازار کی تلاشی لینے پر دو بورے میں رکھے ایک تیندوئے کا کھال اور ایک نگ ہرن کا کھال برآمد ہوا۔

ملزمین نے پولیس کو بتایا کہ تیندوئے کو بارناوپارا سنکچوری کے علاقہ میں ایک ماہ قبل تیر کمان سے شکار کر اس کا کھال نکالے تھے، جس کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25 لاکھ روپیے اور ہرن کی قیمت پانچ لاکھ روپیے ہے۔

مزید پڑھیں:

مالیگاؤں میں چوری کی بڑھتی وارداتیں

تینوں ملزم کا ماسٹر مائنڈ جوہن بریہا ہے، جو بار نواپارا میں یومیہ طور پر چوکیداری کا کام کرتا ہے۔ بلی رام بریا شکاری تھا جو تیر کمان سے شکار کرتا تھا اور شیخ سلیم الدین پھیری والا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details