چھتیس گڑھ کے کانکیر اور نارائن پور ضلع کے کچھ لوگ چاراما میلا دیکھنے آئےتھے۔ وہاں سے سب اپنے رشتہ دار کے یہاں نیا کولیاری پہنچے۔ جہاں سے انہوں نے جہاز رانی کے دوران منصوبہ بنایا۔
کل شام خواتین، بچے سمیت 10لوگ سوار ہوکر کشتی کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے تھے اسی دوران تیز ہواؤں کے چلنے اور کشتی میں پانی بھرنے سے کشتی پلٹ گئی۔