اردو

urdu

By

Published : Oct 10, 2022, 5:31 PM IST

ETV Bharat / state

Maoists Attack on Sarpanch in Chhattisgarh چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے سرپنچ کو گولی ماری

چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں نکلسلیوں نے ایک سر پنچ کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ Maoists Attack in Chhattisgarh

چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے سرپنچ کو گولی ماری
چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے سرپنچ کو گولی ماری

کانکیر:ریاست چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں نکلسلیوں نے ایک سر پنچ کو گولی مار دی۔ سنگین طور پر زخمی سر پنچ کو بہترین علاج کے لیے رائے پور لے جایا گیا ہے۔ Maoists Attack on Sarpanch in Chhattisgarh

سکسوڑ پولیس کے مطابق گاؤں چارگاؤ میں گھومنے گئے سرپنچ سیارام رام ٹیکے (54) پر نکسلیوں نے گولی چلا دی۔ چار گولی لگنے سے وہ سنگین طور پر زخمی ہو گئے۔ گولی ختم ہونے پر نکسلیوں نے پتھر مارنا شروع کر دیا۔ اس کے بعد سیا رام کو مردہ سمجھ کر نکسلی موقع سے فرار ہو گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details