اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھیانک حادثہ میں چار ہلاک، پانچ زخمی - چھتیس گڑھ کے کونڈا گاؤں سڑک حادثہ

چھتیس گڑھ میں ایک بھیانک حادثہ ہوا ہے، جس میں چار نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ پانچ کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

فی الحال جائے وقوعہ پر کونڈاگون ٹریفک پولیس کے ذریعہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی جارہی ہے
فی الحال جائے وقوعہ پر کونڈاگون ٹریفک پولیس کے ذریعہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی جارہی ہے

By

Published : Sep 18, 2020, 8:27 AM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے کونڈا گاؤں کے تحت بانیاگاؤں کے قریب قومی شاہراہ-30 (این ایچ-30) پر بولیرو اور دو موٹرسائیکلز کے مابین زبردست ٹکر ہوگئی ۔

بھیانک حادثہ میں چار ہلاک، پانچ زخمی

ٹرک اتنی زبردست تھی کہ موٹر سائیکل سوار چار نوجوانوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا، جبکہ بولیرو میں سوار پنچ افراد کو شدید چوٹیں آئیں ہیں۔

فی الحال جائے وقوعہ پر کونڈاگون ٹریفک پولیس کے ذریعہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی جارہی ہے

واضح رہے کہ فی الحال جائے وقوعہ پر کونڈاگون کی ٹریفک پولیس کے ذریعہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی جارہی ہے۔

اس حادثے میں موٹر سائیکل سوار چار نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ بولیرو میں سوار پنچ افراد کو شدید چوٹیں آئیں

موصولہ اطلاع کے مطابق بولیرو گاڑی نمبر سی جی پانچ ایف 1218 میں پانچ لوگ سوار تھے، جبکہ یہ حادثہ ایک کی بچی کے ساتھ ایک خاتون کو بچانے کے چکر میں ہوا۔

چھتیس گڑھ کے کونڈا گاؤں کے تحت بانیاگاؤں کے قریب قومی شاہراہ-30 (این ایچ-30) پر بولیرو اور دو موٹرسائیکلز کے مابین ایک زبردست سڑک حادثہ پیش آیا

واضح رہے کہ تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں موٹرسائیکلز پر سوار چار نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ بولیرو پلٹ گئی، جس میں سوار پانچ افراد زخمی ہوگئے، جنہیں علاج کے لیے کونڈاگون ہسپتال بھیج دیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے اور حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

چھتیس گڑھ میں ایک بھیانک حادثہ ہوا ہے، جس میں چار نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ پانچ کے زخمی ہونے کی خبر ہے

واقعہ کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد کونڈاگاڑ ٹریفک پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور گاڑیاں سڑک سے اتار کر ٹریفک بحال کردیا گیا۔

فی الحال ہلاک شدگان کی شناخت جاری ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے تاہم پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details