پولیس ذرائع کے مطابق دورناپال تھانہ علاقے کے کاما پیدداگوڈا میں 150بٹالین کمپنی گشت پر نکلی تھی۔اسی دوران سکیورٹی فورس کے جوانوں نے مخبر کی اطلاع پر جن ملیشیا ڈپٹی کمانڈر اویام جوگا کو گرفت میں لے لیا۔
ماونواز پولیس کی گرفت میں - police arrested a naxallite
چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں آج مرکزی سکیورٹی فورس کے جوانوں نے ایک اعلی نکسلی کو اپنی گرفت میں لے لیا۔
![ماونواز پولیس کی گرفت میں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2747923-539-6a57c32a-aed2-47f2-ad7a-e5c4cd171a7b.jpg)
ss
گرفت میں آیا نکسلی بارودی سرنگ لگانے میں ماہر بتایا جارہا ہے۔