اردو

urdu

ETV Bharat / state

نکسلیوں کا ڈیزل ٹینکر پر حملہ - ڈیزل ٹینکر نکسلی حملہ

چھتیش گڑھ کے کانکیر میں نکسلیوں نے ڈیزل ٹینکر کو دھماکے سے اڑا دیا۔بلاسٹ کے بعد علاقے میں جوانوں اور نکسلیوں کے درمیان تصادم بھی ہو رہا ہے۔

نکسلی حملہ

By

Published : Sep 24, 2019, 2:49 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:54 PM IST

ضمنی انتخاب کے لیے رائے دہندگی کے بعد نکسلیوں نے ایک بار پھر اپنی موجودگی درج کرانے کے لیے کہرام مچانا شروع کر دیا۔ اس میں تین لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

نکسلی حملہ، دیکھیں ویڈیو
تاڈوکی تھانہ علاقے میں نکسلیوں نے ایک پرائیویٹ ٹھیکیدار کی ڈیزل ٹینکر کو نشانہ بناکر آئی ای ڈی دھماکہ کیا۔اطلاع ملتے ہی ایس ایس بی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ بلاسٹ کے بعد تلاشی پر نکلے جوانوں کی نکسلیوں کے ساتھ تصادم ہوا، جو ابھی جاری ہے۔پولیس سپریٹنڈنٹ کے ایک دھرو نے اس بات کی تصدیق کی۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details